حلب ،برما اور کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘محمد ثروت اعجاز قادری
عالم اسلام کو مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف متحد ہوکر عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے‘سربراہ پاکستان سنی تحریک
بدھ 28 دسمبر 2016 20:44
(جاری ہے)
مسلم حکمران مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کے بجائے ذاتی مفاد کے اسیر بن چکے ہیں ۔
اگر مسلم حکمران ایسے ہی سوئے رہے تو کل یہ آگ بہت آگے تک پھیل سکتی ہے۔حلب ،برمااور کشمیر کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم نے عالمی برادری کے دوہرے معیاراور منافقت کا پردہ چاک کردیا ہے۔انسانی حقوق کے علم بردار تنظیموں اور اقوام متحدہ جیسے عالمی اداروں کی حلب میں ہونے والے مظالم پر خاموشی مجرمانہ غفلت ہے ۔انہوںنے کہا کہ عالم اسلام کو مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف متحد ہوکر عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے، مسلم دنیا کے باہمی تنازعات کے حل کیلئے اسلامی سربراہی کانفرنس فوری بلائی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.