علمی وادبی اداروں کو پوری طرح فعال اور متحرک بناکر انتہاپسندی اور دہشت گردی جیسی بیماریوں پر موثر طریقے سے قابو پایاجاسکتا ہے
وزیراعظم محمد نوازشریف کی مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی سے گفتگو
بدھ 28 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
ان کی فلاح وبہبود کے لئے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیراعظم نے کہاکہ کتاب اور علم وادب سے دور ہوجانے والے معاشرے کمزور ہوجاتے ہیں۔ لوگوں میں اتفاق و یکجہتی پیداکرنے اور نوجوانوں کے دلوں میں وطن عزیز کی محبت کے ساتھ ساتھ عزم ویقین پیدا کرنے کے لئے اہل علم وادب کو مرکزی کردار ادا کرنا ہوگا۔ عرفان صدیقی نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے تحت چلنے والے اداروں کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیراعظم کو جنوری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے والی اہل قلم کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.