کینیڈا نے پاکستان مخالف کالعدم تنظیم کی خاتون رکن کو سیاسی پناہ دینے سے انکار کردیا
کریمہ مہراب پاکستانی حکومت کیخلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث گروپ کا حصہہے ، اسے دہشتگردوں کی فہرست میں شامل نہیں کیا، مہراب کی درخواست سیکیورٹی بنیادوں پر منظور نہیں کی گئی، کینیڈین بارڈر حکام
جمعرات 29 دسمبر 2016 15:13
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو پاکستان کی جانب کالعدم قرار دیا گیا ہے تاہم ابھی تک کینیڈین حکومت نے اسے دہشتگردوں کی فہرست میں شامل نہیں کیا اس سلسلے میں کینیڈین بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ مہراب کی درخواست سیکیورٹی بنیادوں پر منظور نہیں کی گئی کیونکہ اس وہ اس تنظیم کی رکن ہے جو جمہوری حکومت کیخلاف منفی اقدامات میں ملوث رہی ہے یا پھر آئندہ بھی سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کریمہ مہراب نے الزام عائد کیا تھا کہ اسے اس کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے اور مبینہ طور پر 2003ء سے وہاں فوجی آپریشن جاری ہیتاہم اٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے پریس منسٹر ندیم کیانی نے الزامات کو سختی سے مسترد اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک جمہوری حکومت قائم ہے اور وہاں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہوا او راس حوالے سے کریمہ مہراب کے الزامات بے بنیاد ہیں۔اور پاکستان میں میڈیا انتہائی آزاد اور متحرک ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ لوگ مظالم کے الزامات لگا کر انہی بنیادوں پرکینیڈا میں سیاسی پناہیں حاصل کرتے ہیں ، ان کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں ، ہم نے پاکستان میں اس حوالے سے کوئی الزامات نہیں سنے اور نہ ہی وہاں کوئی ایسی صورتحال ہے۔مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.