سینی پیک میں افواج پاکستان کی قربانیوں پر بنی فلم’’سایہ خدائے ذوالجلال ‘‘کا پریمیئر
تقریب میں فلم کی کاسٹ کی بھی شرکت ، فلم دیکھنے والوں نے اسے لالی ووڈ انڈسٹری کی بحالی کیلئے ایک مثبت قدم قرار دیا
جمعرات 29 دسمبر 2016 16:51
(جاری ہے)
فلم بینوں نے فلم کو پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری کی جانب ایک اچھا قدم قرار دیا ، حب الوطنی کے جذبے سے سرشار پاکستانی فلم سایہ خدائے ذوالجلال جس کا پریمیر سجا بحریہ ٹائون راولپنڈی کے سینما میں فلم کی کاسٹ نے دکھائے اپنے جلوے تو دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔
افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں اور وطن کی مٹی سے محبت کی عکاسی کرنے والی فلم کو شائقین نے خوب سراہا۔ فلم کے پریمیئر میں شریک فلمی ستاروں نے بھی سایہ خدائے ذوالجلال جیسی فلموں کو پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔ فلم بینوں کا کہنا ہے کہ ایک بار دیکھنے کے بعد فلم دوبارہ دیکھنے کو دل چاہتا ہے ،فلم پاکستانی انڈسٹری کی ترقی کی طرف اہم قدم ثابت ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.