ملتان کو لاہور جیسا خوبصورت ترقی یافتہ شہر بنا دیا جائے گا، کارکنان مسلم لیگ (ن) پارٹی کا اثاثہ ہیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی ملتان کے پارٹی رہنما سے گفتگو
جمعرات 29 دسمبر 2016 16:58
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے مسلم لیگ (ن) ملتان سٹی کے نائب صدر شیر محمد انجم خان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ کارکنان مسلم لیگ (ن) پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف پارٹی کارکنوں کا جلد باعزت مقام دیں گے اور انہیں مختلف سرکاری کمیٹیوں میں نمائندگی دیں گے۔ حمزہ شہباز شریف نے شیر محمد انجم خان کی تنظیمی کارکردگی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.