افغانستان کوسہ فریقی ماسکو کانفرنس میں شریک کیا جائے ،آفتاب احمد خان شیرپائو
علاقائی امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے اور جب تک افغانستان میں پائیدار امن قائم نہیں ہوگا تب تک خطہ بدامنی سے متاثر ہوتا رہے گا، بیان
جمعرات 29 دسمبر 2016 18:50
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ماسکو کانفرنس میں افغانستان کو شامل نہ کرنے کے حوالے افغان حکومت کی شکایت جائز ہے جسے بروقت دور کرنے کی ضرورت ہے اور علاقائی امن کے پائیدار قیام کیلئے افغانستان کو کانفرنس کا حصہ بنایا جائے۔
انھوں نے کہا کہ کابل کی کانفرنس میں موثر شرکت سے افغان مسئلہ کے حل کیلئے نتیجہ خیز کردار ادا کرے گا۔آفتاب شیرپائو نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے خطہ میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ تمام ہمسایہ ممالک دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے اختلافات بھلا کر اپنا کردار ادا کرے تاکہ یہ خطہ امن،ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.