چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے حافظ آباد میں پولیس کی جانب سے جوڈیشل بیلف کے ساتھ بد تمیزی کا نوٹس لے لیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ پیش کی روشنی میں ڈی پی او،ڈی ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو طلب
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:36
(جاری ہے)
عدالت نے سٹینو گرافر محمد منیر پر مشتمل عدالتی بیلف نامزد کیا جو درخواست گزار کے ہمراہ مذکورہ تھانے پہنچے۔
عدالتی بیلف نے تھانے کے محرر کو اپنا تعارف کروایا اور اس سے ایف آئی آر رجسٹر اور ڈیلی ڈائری رجسٹر وصول کئے،اسی وقت درخواست گزار نے بیلف کو ایک مقید نور حسین کی موجود گی کے بارے میں مطلع کیا جس پر وہاں موجود پولیس اہلکار متحرک ہوگئے اور بیلف کے ہاتھ میں موجود رجسٹر اور عدالتی کاغذات بھی چھین لئے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے مذکورہ رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے اسے رٹ درخواست میں تبدیل کرنے کا حکم دیا اور مذکورہ کیس کو جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں بھیج دیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.