نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی فوجی افسران کی تربیت کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں،صدرمملکت
صدرمملکت ممنون حسین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نئے صدرلیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سے ملاقات میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 19:14
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29دسمبر2016ء) : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سول و فوجی افسران کی تربیت کے سلسلے میں بہترین خدمات دے رہی ہے ۔یہ بات صدر مملکت نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نئے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کو مستقبل میں بھی اپنا اعلیٰ معیار برقرار رکھنا چاہئے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بدلتے ہوئے حالات کے مطابق ادارے کی علمی و تحقیقاتی شعبوں میں مزید بہتری لائیں گے۔اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے صدر مملکت کو اپنے ادارے کے مختلف امور کے متعلق آگاہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.