زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپواسلام آبادکامیابی سے اختتام پذیرہوگیا
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 20:35
اسلا م آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔29دسمبر2016ء):پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں جاری دو روزہ ”زمین ڈاٹ کا م پراپرٹی ایکسپو “ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ ایکسپو کا افتتاح فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر عبدالروٴف عالم نے کیا۔ افتتاح کے بعد زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے اُن کو ایکسپو کا دورہ کروایا۔
پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر کی دونوں منازل پر اسٹالز لگے ہوئے تھے ‘ جن کی تعداد 60سے زائد تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس نمائش میں تقریباً40ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔ نمائش میں مزید دلچسپی کیلئے فوڈ اسٹالز ‘ بچوں کی تفریح کیلئے جمپنگ کیسل بھی بنائے گئے تھے ۔ نمائش کے اختتا م پر بذریعہ قرعہ اندازی شرکاء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے تھے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.