پارلیمنٹ میںعوام کے مسائل کی نشاندہی کیلئے پشتونخوامیپ نے موثر انداز میں نمائندگی کی ہے، نسیمہ حفیظ پانیزئی
جمعرات 29 دسمبر 2016 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چشمہ ڈیرہ اسماعیل خان ژوب بجلی کے ٹرانسمیشن لائن کی منظوری پشتونخوامیپ کے تمام پارلیمانی ممبران اور کارکنوں کی جدوجہد کا صلہ ہے جس کیلئے پارٹی نے جنوبی پشتونخوا میں خصوصی تحریک چلائی اور انتخابات کے موقع پر عوام سے کیئے گئے ایک اوروعدے کی پاسداری کی گئی ہے جس پر تمام کارکنان زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چشمہ ڈیرہ اسماعیل خان ژوب ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل اپریل 2018تک متوقع ہے اس منصوبے کیلئی6ارب سے زائد کی رقم کی ضرورت ہے لیکن 2016-17کے وفاقی بجٹ میں چشمہ ڈیرہ اسماعیل ژوب ٹرانسمیشن لائن بشمول 220kvذیلی سٹیشن کیلئے صرف 500ملین مختص ہوئی ہے ۔ اس اہم منصوبے کے پی سی 1-کو جلد از جلدتیاری کرکے ٹینڈرکیا جائے اور اس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے تاکہ اس اہم منصوبہ سے ہمارے عوام استفاد حاصل کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے عوام کا ذریعہ معاش زراعت سے وابستہ ہے لیکن طویل خشک سالی اور ماضی کے حکومتوں میں زراعت کے بچائو کیلئے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیئے گئے اور دوسری طرف رہی سہی کسر لوڈ شیڈنگ نے پوری کردی جس کے باعث ہمارے زمیندار ، ٹھیکیدار شدید مشکلات سے دوچار ہے ۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی سطح پر مختلف اضلاع میں چھوٹے بڑے ڈیمز تعمیر کیئے جارہے ہیں تاکہ پانی کو ذخیرہ کرکے زیر زمین پانی کی سطح بلند کی جاسکے اس سلسلے میں وفاقی حکومت طویل خشک سالی اور پانی کی زیر زمین سطح کو بلند کرنے کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کرے تاکہ زراعت کے بچائو کو ممکن بنا کر عوام کے ذریعہ معیشت کو بحال کیا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.