روس مسائل پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ولادی میر پیوٹن
جمعہ 30 دسمبر 2016 14:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن میں نئے سال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقتصادی اور سماجی شعبوں کے موضوعات کے حل کے حوالے سے سال 2016 اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں زیادہ مشکل گزرا لیکن اس کے باوجود ہم نے اچھے نتائج حاصل کئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ہمارے لئے ہمیں بے بس کر دینے والے مسائل پیدا کر نے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ صدر ولادی میر پوٹن نے سال 2016 کے آخری روسی سکیورٹی کونسل ا جلاس میں بھی شرکت کی۔ اجلاس میں شام کے مسئلے کا اور ایجنڈے کے دیگر مسائل کا پوری تفصیل اور تمام پہلو وں کے ساتھ جائزہ لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.