پاکستان ریلویز کی’’کرسمس امن ٹرین‘‘اپنا 10روزہ سفر مکمل کرکے آج کراچی پہنچے گی
جمعہ 30 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے ہم آہنگی کے اظہار کے لیے چلائی گئی کرسمس امن ٹرین آج حیدر آباد سے کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچے گی ، ٹرین نے 22دسمبر کو اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے ملک گیر سفر کا آغاز کیا تھا۔
ڈی سی او کراچی ناصر کے مطابق کرسمس امن ٹرین آج اتوار کو دوپہر ساڑھے 12بجے کینٹ اسٹیشن پہنچے گی اور بشپ کراچی اس ٹرین کا استقبال کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کرسمس امن ٹرین چلائی گئی ہے۔اس ٹرین میں 3گیلرز اور2فلوٹس شامل ہیںجو مذہبی آہنگی اور پاکستان سے محبت کو اجاگر کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.