پوری قوم پانامہ زدہ حکمرانوں کو جمہوری انداز میں گھیرا ڈالے گی ،بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہوگا‘ اعتزاز احسن
سامنے آکر مقابلہ کرنے کی بجائے چھپ کر وار کرنا (ن) لیگ کا ماضی ہے ،ڈٹ کر مقابلہ کرینگے‘ انٹر ویو میں گفتگو
اتوار 1 جنوری 2017 16:10
(جاری ہے)
ہم ہرگز ڈرنے والے نہیں بلکہ میدان میں رہ کر آمرانہ ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے پارلیمنٹ میں آنے سے نہ صرف اپوزیشن مزید مضبوط ہو گی بلکہ ایوان کے اندر بھی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ابھی تک کوئی بھی غیر جمہوری اقدام نہیں کیا ہم عوام کی طاقت سے جمہوری انداز میں پانامہ زدہ حکمرانوں کو گھیرا ڈالیں گے اور دنیا کی کوئی طاقت انہیں اس سے بچا نہیں سکے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.