بہترین کارکردگی پرچارسدہ شبقدر پولیس کے اہلکاروںکو توصیفی اسنادسے نوازاگیا
پیر 2 جنوری 2017 23:17
(جاری ہے)
بعد ازاں ملزمان نے خودساختہ علاقہ شہید بانڈہ میں پناہ لی۔
پولیس کے لئے ملزمان کی گرفتاری ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ۔ پولیس کو جب ملزموں کی خود ساختہ علاقے میں موجودگی کی اطلاع ملی تو ایس ایچ اُو شبقدر نے سادہ کپڑوں میں خود ساختہ علاقہ جاکر اپنے مقامی زرائع سے ملزمان کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔ اگلی صبح سویرے ڈی ایس پی شبقدر محمد فیاض خان کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے سفید کپڑوں میں ملبوس ہوکر خودساختہ علاقہ سے ماربل لانے والے ٹرک میں بیٹھ کر صبح کی اذان سے پہلے پہلے مذکورہ ٹھکانے پر چھاپہ مارکر چاروں ملزمان سلیم، کامران ، واجداور امیر کو گرفتار کرکے اُن سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ دو عدد کلاشنکوف اور ایک عدد پستول بھی برآمد کرلیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی ناصر خان دُرانی نے اس کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے پر پولیس ٹیم کے ارکان کی دن رات سخت کاوشوں کی تعریف کی۔ آئی جی پی نے ملزمان گرفتارکرنے کے پولیس چھاپہ مارٹیم کے طریقہ کاراور پیشہ ورانہ مہارت پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔آئی جی پی نے کہا کہ پولیس سے عوام نے بہت زیادہ توقعات وابستہ کئے ہوئے ہیںاور انعام یافتہ گان پر زور دیا کہ وہ پیشہ ورانہ تجربے سے سرشار ہوکر دل لگا کر اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے آگے بڑھے۔ اور ہر ایک وقوعہ کو بطور چیلنج قبول کرکے اس کو ورک آئوٹ کرنے کے لیے اپنی پوری استعداد کار اور صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں ضرور کامیابی و کامرانی سے سرفراز کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.