وزارت داخلہ نے مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قید پاکستانی خاتون روبینہ کے بارے میں نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا
میاں محمد ندیم منگل 3 جنوری 2017 13:09
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03جنوری۔2017ء) وزارت داخلہ نے مقبوضہ کشمیرکی جیل میں قید پاکستانی خاتون روبینہ کے بارے میں نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا۔مقبوضہ جموں و کشمیر کی جیل میں قید روبینہ نامی خاتون کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر داخلہ نے حکام کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کی تھی۔
جس کے بعد وزارت داخلہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا اور ہائی کمیشن کو متعلقہ خاتون کے مکمل کوائف جلدازجلد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیرداخلہ نے نادرا حکام کو بھی ہدایت کی ہے کہ میڈیا پر چلنے والے خاتون کے ایڈریس کی بھی تصدیق کی جائے اور منگل تک مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیااورمتعلقہ خاتون کے کوائف فراہم کرنے کی ہدایت دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.