صحبت پور،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے نئی منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب ،سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی شرکت،
جمعرات 5 جنوری 2017 23:01
(جاری ہے)
اس موقع پر ایک پُروقارتقریب منعقد کی گئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم پاکستان الحاج ظفراللہ خان جمالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت ملک کا چوتھا بڑاستون ہے۔
اس دورجدید میں صحافت بہت اہم کردار اداکر رہا ہے۔میں نے اپنے دوراقتدار میں صحافت کو بہت اہمیت دی۔صحافت اور صحافی انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔صحافی اپنے قلم اورکیمرے کے ذریعے عوام کے مسائل کو حکومتی ایوانوں تک پہنچاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاست میں میر جعفرخان جمالی ، ذوالفقار علی بھٹو، اور نواب محمد اکبر خان بگٹی میرے پسندیدہ شخصیت تھے۔سی پیک منصوبے کے نصیرآباد روٹ کیلئے نصیرآباد کے ہر حلقے کا منتخب صوبائی نمائندہ اسمبلی میں آواز اُٹھائے۔سی پیک روٹ ہمارے علاقے سے بھی گزرنی چاہیئے۔مجھے عوام کی مفادات عذیز ہیں سیاست میں میں نے عوامی مسائل کو ترجیہی دی ہے۔صحبت پور کے علاقے میں روڈ، گریڈاسٹیش، گیس جیسے سہولیات عوام کو دی ہیں۔صحبت پور ابھی نیا ضلع بنا ہے ۔ عوام کی مفادات کو مدنظررکھ کر ضلع کا کیس واپس لیا مجھے عوام بہت عزیز ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.