سندھ ہائیکورٹ، شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 10جنوری تک ملتوی
جمعہ 6 جنوری 2017 22:26
(جاری ہے)
جبکہ شرجیل انعام میمن کی واپسی سے کا ٹکٹ بھی عدالت میں جمع کرایا گیا ہے۔
شرجیل انعام میمن کی طبعیت ناساز ہے اور ڈاکٹر نے انہیں بیڈ ریسٹ تجویز کیا ہے ۔جس پر عدالت نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ بیڈ ریسٹ ملک میں بھی ہوسکتا ہے ۔عدالتی حکم کے مطابق ضمانت کا وقت ختم اور زر ضمانت ضبط ہوچکی ہے۔بار بار توسیع دینے پر عدالت 15 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کرچکی ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ ضمانت میں توسیع نہیں ہوگی 10 جنوری کو احتساب عدالت کا بینچ باقاعدہ سماعت کرئے گی.۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.