روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخاب پر اثرانداز ہونے کے سائبرحملوں کا حکم دیا تھا۔ امریکی انٹیلی جنس کی ڈی کلاسی فائیڈ رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 7 جنوری 2017 13:41
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07جنوری۔2017ء) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخاب پر اثرانداز ہونے کے سائبرحملوں کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ روز افشا کی گئی امریکی انٹیلی جنس کی تازہ ترین ڈی کلاسی فائیڈ رپورٹ کو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو دی جانے والی سرکاری بریفنگ کے چند ہی گھنٹوں کے اندر جاری کیا گیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی خفیہ اداروں نے 2016ءکے انتخابات سے وابستہ اہداف کے خلاف سائبر کارروائیاں کیں، جن میں دونوں اہم سیاسی پارٹیاں شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیوٹن اور روسی حکومت نے منتخب صدر، ٹرمپ کے لیے واضح ترجیح کا منصوبہ تیار کیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بھی اندازہ لگایا گیا ہے کہ پیوٹن اور روسی حکومت کی یہ خواہش تھی کہ منتخب صدر کے انتخاب کے امکانات میں مدد دی جائے جبکہ جہاں کہیں ممکن ہو سابق وزیر خارجہ، کلنٹن کو بدنام کیا جائے ہیلری کا عوام کی نظروں میں ٹرمپ کے برعکس ناموافق تاثر پیدا ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.