غزہ میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ
پیر 9 جنوری 2017 12:13
(جاری ہے)
ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں بے روزگاری کی شرح میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 80 فیصد باشندوں کو اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرنے کے لئے بیرونی امداد کی ضرورت ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کا دس سالہ محاصرہ ، اس علاقے کے باشندوں کی اقتصادی و سماجی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔گزشتہ سال کی عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بھی غزہ میں بے روزگاری کی شرح 43 فیصد اور اس علاقے میں غربت کی شرح 60 فیصد سے زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.