وزیراعظم نے پہلے کسانوں سے مذاق کیا، اب برآمد کنند گان کو ورغلانے کی کوشش کی،نعیم الحق
برآمد کنند گان کیلئے 180ارب روپے کے پیکج کا اعلان سراسر مضحکہ خیز ہے جھوٹ پر جھوٹ بولنے کی بجائے وزیر اعظم ایک سچ بول کر اپنی جان چھڑوائیں،بیان
منگل 10 جنوری 2017 23:29
(جاری ہے)
وزیراعظم کے بیشتر پیکجز جھوٹے نعروں اور کھوکھلے وعدوں سے زیادہ کچھ نہیں ہوتے۔ نعیم الحق کا کہناتھا کہ لودھراں کا اڑھائی ارب کا پیکج اور لگ بھگ تین سو ارب کے کسان پیکج پر عملدرآمد کا ابھی تک نام نشان تک نہیں۔
حکومت نے چند گھنٹے قبل ہی کھاد سے سبسڈی ہٹا کر کسانوں پر خود کش حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوی کر رہے تھے اور حاضرین زیر لب مسکرا رہے تھے۔ وزیراعظم فیتے کاٹ کر اور پیکیجز کا اعلان کرکے احتساب سے بچنا چاہتے ہیں۔جھوٹ پر جھوٹ بولنے کی بجائے وزیر اعظم ایک سچ بول کر اپنی جان چھڑوائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.