پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل پیکیج کو مسترد کردیا ہے،، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
بدھ 11 جنوری 2017 15:04
(جاری ہے)
ٹیکس ری بیٹس کے نام صنعتکاروں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے ٹیکسٹائل پیکیج تاجروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایل این جی سے صنعتوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی کی قیمت ناقابل برداشت ہے حکومت کے پاس برآمدات کو بڑھانے کا کوئی پلان نہیں ہے ۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ رواں سال ملکی تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالرز سے تجاوز کر رہا ہے۔ ملک بھر میں 450 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہے ۔ ساڑھے چار سو ٹیکسٹائل ملز کی بندش کے بعد حکومت کو ہوش آیا ہے۔ تین سال میں ملکی بر آمدات میں پانچ ارب ڈالرز سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کپاس کی برآمد کی حوصلہ شکنی کر رہی ہے جان بوجھ کر کپاس کی درآمد کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔کپاس کی درآمد بڑھانے سے کسانوں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.