سرکلرریلوے کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی، سید ناصر شاہ
قبضہ مافیا سرکلر ریلوے روٹ پرتجاوزات خالی کردیں،نہیں تو جیل کی ہوا کھانے کے لیے تیارہوجائیں، وزیرٹرانسپورٹ سندھ
بدھ 11 جنوری 2017 15:04
(جاری ہے)
سندھ سیکرٹریٹ میں بدھ کی صبح سرکلرریلوے کے حوالے وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیاسے بات چیت میں انہوں نے قبضہ مافیا کو خبردارکرتے ہوئے کہاکہ سرکلر ریلوے روٹ پرتجاوزات خالی کردو نہیں تو جیل کی ہوا کھانے کے لیے تیارہوجائو۔
انہوں نے کہاکہ ریلوے کی 43 کلو میٹر روٹ میں سے 8 کلو میٹر پر قبضہ ہے تاہم اب سیاسی مداخلت بھی آڑے نہیں آئے گی۔واضح رہے کہ اس منصوبے کے قبضہ شدہ فاصلے پر4600چھوٹے بڑے یونٹس تعمیر ہیں، جن میں رہائش پزیر ہزاروں لوگوں کو پہلے بھی کئی مرتبہ نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیںمزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.