بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سٹالوارٹس میڈیا گروپ کی طرف سے شاندار تقریب کا انعقاد
بدھ 11 جنوری 2017 16:44
(جاری ہے)
جبکہ اس پروگرام کا ہر لمحہ‘ اتنا معنی خیز اور تاثر کن تھا کہ لوگ خود کو ایسے میدان جنگ میں محسوس کررہے تھے جہاں قومی نغمات لہو کی گردش تیز کرتے چلے جاتے ہیں۔
اس پروگرام کے پروڈیوسر‘ ڈائریکٹر‘ صداکار اور اداکار انور اقبال ہی تھے۔ خاص طور پر کلومیاں کے روپ میں ان کی پرفارمنس دیکھنے والی تھی۔ عام طور پر یہ تمام شعبے صرف ایک آدمی کے بس کا روگ نہیں ہوتے۔ پوری ٹیم درکار ہوتی ہے۔ کلومیاں کی گواہی منظر امام نے لکھا تھا جبکہ اس کو پرفارم کیا تھا۔ انور اقبال‘ نعیم صدیقی اور عامرعلی نے جبکہ پامسٹ اکبر سرحدی بھی ایک کردار میں جلوہ گر ہوئے تھے۔ اس خوبصورت پروگرام کو اس کے خوبصورت اور بامعنی انجام تک پہنچانے والوں میں ڈائریکٹرز نذر حسین تھے جبکہ موسیقی کی اسکورنگ غیاث الدین افسر کی تھی۔ ان کے علاوہ عائشہ انور کی سولو پرفارمنس بھی دیکھنے والی تھی۔ اس پرفارمنس نے خود انحصاری کا بھرپور سبق دیا تھا۔ محمد افراہیم کے دلکش قومی نغمے ’’زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے‘‘ کی لائیو پرفارمنس نے پروگرام کے حسن کو بڑھادیا تھا۔ انور اقبال نے کہا کہ اس قسم کے پروگرام ہماری نوجوان نسل کیلئے ایک سوغات بھی ہوتے ہیں اور وہ یہ بھی جان جاتے ہیں کہ قائداعظم نے پاکستان کی صورت میں ہمیں کتنا بڑا تحفہ دیا‘ خدا اس ملک اور اس ملک کیلئے اس قسم کے جذبہ رکھنے والوں کو سلامت رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.