اسلام آباد کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے 37 فلٹریشن پلانٹس نصب کئے گئے ہیں
وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان کا ایوان بالا میں اظہار خیال
بدھ 11 جنوری 2017 17:09
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طاہر حسین مشہدی‘ سینیٹر اعظم موسیٰ خیل‘ ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فلٹریشن پلانٹس کے پانی کو لیبارٹری سے باقاعدہ ٹیسٹ کرایا جاتا ہے۔
فلٹریشن پلانٹس کی نگرانی محکمانہ طور پر ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کی نگرانی میں عملہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 37 میں سے اس وقت 30 فلٹریشن پلانٹس کام کر رہے ہیں۔ 30 میں سے 16 پلانٹس کا پانی صاف ہونے کی اب تک رپورٹ آ چکی ہے۔ اسلام آباد کے شہریوں کو مجموعی طور پر 58 ملین گیلن سے زائد پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ ان کا پانی بھی محفوظ قرار دیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منرل واٹر فراہم کرنے والی زیادہ تر کمپنیاں پاکستانی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.