پیپلزپارٹی نے کراچی میں مسلم لیگ(ن)کی وکٹیں گرادیں
مسلم لیگ(ن)کےمتعدد رہنماوں کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان،پیپلزپارٹی ہی واحد عوامی جماعت ہے،صدرپیپلزپارٹی سندھ نثارکھوڑو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 17:26
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) :پیپلزپارٹی نے کراچی میں مسلم لیگ(ن)کی وکٹیں اڑا دیں،مسلم لیگ( ن) کے متعدد رہنماوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے،ضلع ویسٹ یوتھ کےصدرجمشید ترین اورنائب صدرکراچی ڈویژن لیاقت اعوان ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑونے شامل ہونیوالے تمام رہنماوںکو خوش آمدید کہاہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.