پاکستان آبی وسائل پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ خطرے سے دو چار ملکوں میں شامل ہے ،ْ رانا تنویر حسین
پاکستان اس گلوبل چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں میں فعال کردار ادا کر رہا ہے ،ْوفاقی وزیر کا خطاب
بدھ 11 جنوری 2017 18:18
(جاری ہے)
رانا تنویر حسین نے پی ای سی کی کوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان انجینئرنگ کو نسل قومی ضروریات کے مطابق نہ صرف انجینئرنگ کے پیشے کو فروغ دینے میں پیش پیش ہے بلکہ ملک میں آبی وسائل کی کمی کے سب سے اہم مسلے کو بھی اجاگر کیلئے کوششیں کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بالخصوص اس کے آبی وسائل سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ملکوں میں شامل ہے۔انہوں نے پانی سے متعلق تھنک ٹینک زیلی کمیٹی کے قیام کو پی ای سی کا اہم اقدام قرار دیا اور کہا کہ اس سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور آبی وسائل کی کمی کے حوالے ملکی سطح پر کوششوں کو مزید تقویت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ تھنک ٹینک کمیٹی کو تنہا نہیں بلکہ دیگر سٹیک ہولڈرز اور انجینئرنگ ڈسپلن کے پیشہ ورانہ اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے۔وفاقی وزیر نے اس توقع کا اظہار کیا کہ اس اہم مشاورت ورکشاپ سے ملکی آبی وسائل پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے راستہ ہموار ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل،صوبائی حکومتوں اور اریگیشن محکموں کے اشتراک سے پانی سے متعلق پالیسیوں پر عملدرآمد کیلئے میکنزم طے کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.