وزیر دفاع خواجہ آصف نے جو انٹرویو میں کہا وہی سینٹ میں بیان دیاان کا حکومت کا موقف ہے‘ جنرل راحیل شریف سعودی عرب عمرہ کرنے گئے تھے‘جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب میں اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی بارے بات ہوئی ہے‘ جو بھی معاملات فائنل ہوئے وہ حکومت کے پاس آئیں گے تو اس پر فیصلہ کیا جائے گا
وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک کا سابق آرمی چیف کی اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی کے معاملے پر بیان
بدھ 11 جنوری 2017 18:47
(جاری ہے)
سابق آرمی چیف کی اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان و زیر اعظم نے کہاکہ خواجہ آصف کا سینٹ میں بیان ہی حکومت کا موقف ہے۔
جنرل راحیل شریف سعودی عرب عمرہ کرنے گئے تھے۔ خواجہ آصف کے انٹرویو میں اور سینٹ کے بیان میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے این او سی مانگا گیا تو اس معاملہ پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب میں اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی کے معاملے پر بات ہوئی ہے۔ جو بھی معاملات فائنل ہوئے وہ حکومت کے پاس آئیں گے تو اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.