وزیراعلیٰ کی پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کی جھلکیاں
بدھ 11 جنوری 2017 21:13
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے تقریب میں اظہار خیال کرنے والے پیف سکالرز کے والدین کو بھی سٹیج پر بلایااوران سے ان کے بچوں کی تعلیم کے بارے میں گفتگو کی۔
وزیراعلیٰ نے پیف سکالرز کے والدین کے اس جذبے کو بھی سراہا جس کے تحت انہوںنے نامسائد حالات کے باوجود اپنے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ وزیراعلیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم اشرافیہ کی میراث نہیں اورنہ ہی یہ کسی جج ،جرنیل ،سیاستدان ،افسراورتاجر کی میراث ہے بلکہ اس پر ان غریب بچے اوربچیوں کا پورا حق ہے جو ایک کمرے میں پورے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں ۔پیف ہی ان غریب گھرانوں کے بچوں کا سہارا بنا ہے ۔ زیراعلیٰ نے اپنی تقریر میں دھرنوں ،لاک ڈاؤن کرنے والے سیاستدانوں اورماضی کے کرپٹ حکمرانوںپر بھی تنقید کی اورکہا کہ یہ عناصر پاکستان کی ترقی میں روڑے اٹکاتے رہے ہیں۔ *تقریب کے دوران طلباء و طالبات نے جب یہ ملی نغمہ پیش کیا کہ ’’ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں ‘‘تو ہال میں موجودتمام شرکاء نے دل کھول کر انہیں داد دی۔پیف سکالرزکی شرکاء نے کھڑے ہوکرحوصلہ افزائی کی ۔ ْ*وزیراعلیٰ نے اپنی تقریر کے دوران مختلف مواقعوں پر اشعار بھی پڑھے اوران کی تشریح بھی کی۔ تقریب کے اختتام پر وزیراعلیٰ نے پیف سکالرز کے ساتھ ملکریہ ملی نغمہ گنگایا۔ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہے ،ہم ایک ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.