مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 14جنوری کو اسلام آباد میں طلب کر لیا
بدھ 11 جنوری 2017 21:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جمعیت کے عالمی اجتماع سے حرمین شریفین کے امام الشیخ عبد الرحمن السدیس بھی خطاب فر مائیں گے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ملٹری عدالتوں کے حوالے پارٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا اور پارٹی کی شوری اس حوالے سے فیصلہ کرے گی ۔
اس بات سے انکار نہیںکیا جا سکتا کے دہشت گردی کے خلاف اقدا مات ملک کو فائدہ ہوا ہے لیکن ہمارا سرار اس بات پر ہے کہ دہشتگردی کو مذہب کے ساتھ نہ جوڑا جائے بلکہ دہشتگردی کوئی بھی کرے اس کیخلاف قانون ہر کت میں آنا چاہیے ۔مولانا محمد امجد خان نے بتا یاکہ پارٹی کی صد سالہ کمیٹی سربراہ مولانا عبد الغفور حیدری نے صد سالہ کمیٹی کا اجلاس جمعہ 13جنوری کو شام پانچ بجے سب آفس اسلام آباد میں طلب کیا ہے جس میںعالمی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے جائیں گے ۔انہوں نے یہ بھی کہا جب سے جے یو آئی نے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے تب سے پی پی نے اپنے فیصلے کو گول مو ل کر دیا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں کہاکہ الیکشن لڑنا جے یو آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.