کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب
بدھ 11 جنوری 2017 22:09
(جاری ہے)
اورنگ نالے سے ناظم آباد تک ڈیڑھ ایکڑ جب کہ ناظم آباد سے لیاقت آباد تک ڈھائی ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ ہے، اس کے علاوہ لیاقت آباد سے گیلانی اسٹیشن گلشنِ اقبال تک سوا 3ایکڑ زمین اور جامعہ اردو سے کراچی یونیورسٹی تک سوا 4ایکڑ زمین پر قبضہ ہے۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے پر قائم تجاوزات کو ہرحال میں ہٹانا ہوگا، سپریم کورٹ نے بھی تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا ہے جب کہ کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کیا جا چکا ہیاور جوائنٹ کمیٹی نے 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کی فزیبلٹی مانگی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ تجاوزات کا معائنہ اور شہر کے تمام ڈپٹی کمشنرز سے اجلاس کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کرلی۔وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے علاقوں سے تجاوزات کے خاتمے کا پلان بنائیں اور ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کروائیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.