آج تک صرف ان 27 فلموں نے ہی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا ہے
امین اکبر بدھ 11 جنوری 2017 23:43
ہالی وڈ کی طویل تاریخ میں آج تک صرف 27 فلموں نے ہی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا ہے۔ ان 27 فلموں میں ماضی کی وہ فلمیں شامل نہیں جن کی آمدن کا موازنہ افراط زر کے باعث آج ڈالر سے کیا جائے تو وہ بھی اربوں ڈالر میں بنے۔ اس حوالے سے 1939 کی فلم گون ود دی ونڈ ہالی وڈ کی کامیاب ترین فلم سمجھی جاتی ہے۔ آج کے حساب سے اس فلم نے $3,440,000,000 کا کاروبار کیا تھا۔
ذیل میں اُن فلموں کی فہرست ہے جنہوں نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا۔1. اوتار(2009) ۔ $2,788,000,000
2. ٹائی ٹینک (1997)۔ $2,186,800,000
3. سٹار وارز: دی فورسز ایوکنز (2015)۔ $2,068,200,000
4. جراسک ورلڈ (2015)۔ $1,670,400,000
5. مارولز دی ایونجرز(2012)۔ $1,518,800,000
6. فیوریس (2015)۔ $1,516,000,000
7. ایونجرز: ایج آف الٹرون (2015)۔
(جاری ہے)
$1,405,400,000
8. ہیری پورٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز: پارٹ ٹو (2011)۔
9. فروزن (2013)۔ $1,276,500,000
10. آئرن مین 3 (2013)۔ $1,214,800,000
11. مینینز (2015)۔ $1,159,400,000
12. کیپٹن امریکا: سول وار (2016)۔ $1,153,300,000
13. ٹرانسفارمرز: ڈارک سائیڈ آف دی مون (2011)۔ $1,123,800,000
14. لارڈ آف دی رنگز : دی ریٹرن آف دی کنگ (2003)۔ $1,119,900,000
15. سکائی فال (2012)۔ $1,108,600,000
16. ٹرانسفارمر: ایج آف ایکسٹینکشن (2014)۔ $1,104,000,000
17. دی ڈارک نائٹ رائزز (2012)۔ $1,084,900,000
18. ٹوائے سٹوری 3 (2010)۔ $1,067,000,000
19. پائریٹ آف دی کیریبئن: ڈیڈ مینز چیسٹ (2006)۔ $1,066,200,000
20. پائریٹ آف دی کیریبئن: آن سٹرینجر ٹائیڈز(2011)۔ $1,045,700,000
21. جراسک پارک(1993)۔ $1,029,200,000
22. فائندنگ ڈوری(2016)۔ $1,027,900,000
23. سٹاروارز: ایپی سوڈ 1 – دی فینٹم مینس (1999)۔ $1,027,000,000
24. ایلس ان ونڈر لینڈ (2010)۔ $1,025,500,000
25. زوٹوپیا (2016) ۔$1,023,800,000
26. دی ہوبٹ: این ان ایکسپیکٹڈ جرنی (2012)۔ $1,021,100,000
27. دی ڈارک نائٹ (2008)۔ $1,004,600,000
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.