لیاری یوسی 2 دریا آباد نیا آباد نیازی چوک جمعہ بلوچ روڈ ہنگورہ آباد میں گندگی کے انبار لگے ہوئے ہیں، وائس چیئرمین یوسی نمبر2ہنگورآباد
ہفتہ 14 جنوری 2017 15:24
(جاری ہے)
یوسی 2 میں عثمان عطاری کی زیر صدارت لیاری میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں لائحہ عمل طے کیا گیا کہ اگر 15 دن میں لیاری یوسی 2نیا آباد دریاآباد جمعہ بلوچ روڈ ہنگورآباد میں صفائی کا نظام درست نہ ہوا۔ اس کے بعد ڈی ایم سی سائوتھ آفس میں احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے عوام نے بھروسہ کرکے کامیاب کیا ہے۔ میں خود علاقے کے مسائل حل کروں گا۔ اجلاس میں عثمان عطاری سنگھار، حاجی ہاشم سنگھار، ابراہیم سنگھار، عباس سنگھار، صدیق سنگھار، حسینی سنگھار، کونسلر خالد خان، کونسلر شائستہ، کونسلر کبیر ہنگورو اور بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں نے شرکت کی اور بھرپور ساتھ دینے کا عزم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.