دنیا بھر سے گزشتہ 3سالوں میں2لاکھ66ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا
سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1لاکھ39ہزار49 پاکستانیوں کو نکالاگیا ، پانامہ سے بھی 2016میں 11پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا، متحدہ عرب امارات سے 18ہزار476،برطانیہ سے 6ہزار939،امریکہ سی339،چین سے 133 اور اومان سے 7ہزار400 پاکستانیوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملک بدر کیا گیا
اتوار 15 جنوری 2017 16:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) دنیا بھر سے گزشتہ 3سالوں میں2لاکھ66ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا، سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1لاکھ39ہزار49 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ،جبکہ متحدہ عرب امارات سے 18ہزار476،برطانیہ سے 6ہزار939،امریکہ سی339،چین سے 133 اور اومان سے 7ہزار400 پاکستانیوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملک بدر کیا گیا۔
پانامہ سے بھی 2016میں 11پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ۔دستاویزات کے مطابق دنیا بھر سے گزشتہ تین سالوں میں 2لاکھ66ہزار پاکستانیوں کو مختلف وجوہات کی بناء پر ڈی پورٹ کیا گیا ، سب سے زیادہ 1لاکھ39ہزار49پاکستانیوں کو صرف سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا ۔دوسرے نمبر متحدہ عرب امارات سے 18ہزار476پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔(جاری ہے)
اس کے علاوہ اومان سے 7ہزار400،ملائشیا سے 10ہزار505،برطانیہ سے 6ہزار939،ترکی سے 5ہزار121،یونان سے 4ہزار965،جنوبی افریقہ سے 1369،تھائی لینڈ سے 880،روس سے 532،فرانس سے 444،امریکہ سی339،بحرین سے 700،کویت سے 368،ہانگ کانگ سے 200،جرمنی سے 449،سری لنکا سے 413،چین سے 133،بھارت سے 27،سپین سے 242،آسٹریلیا سی88،کینیڈا سے 195،ایران سی175 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ۔
دستاویزات کے مطابق بیلجیئم ، یوگنڈا، یمن ، لیبیا، سنگاپور، بنگلہ دیشن، کینیا، آذربائیجان ، برازیل ، فلپائن، جاپان ، یوکرائن ، سویڈن ، پولینڈ، تنزانیہ، بیلاروس، میکسیکو، زمبابوے، سکاٹ لینڈ، نیپال، ہنگری، افغانستان، بوسنیا، پاناما، مالٹا، فن لینڈ، سوئزرلینڈودیگر ممالک سے بھی پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.