چین کے فٹبال کے ممتاز کھلاڑی جانگ چینگ کی سی ایس ایل کی ٹیم میں شمولیت
27سالہ کھلاڑی کی ٹرانسفر فیس قریباً12ملین امریکی ڈالر ہے، کلب ذرائع
اتوار 15 جنوری 2017 17:20
(جاری ہے)
اس سے قبل یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ جانگ انتہائی مہنگا چینی فٹبالر ثابت ہوگا اور اس کی ٹرانسفر فیس150ملین یوئین (22ملین ڈالر) تک پہنچ سکتی ہے ۔
جانگ کے علاوہ بیجنگ گوان کا سینٹر بیک 31سالہ لانگ جینگ بھی چائنہ فارچون کا رکن بن گیا ہے ۔ہیبی کلب کے مطابق دونوں شمالی چین کے صوبہ ہیبی کے شہر بائوڈنگ کے مقامی ہیں اور دستخط کرنے کے دونوں معاہدے بیجنگ گوان کے ساتھ دوستانہ مذاکرات کے بعد مکمل کئے گئے ۔چائنہ فارچون کا کہنا ہے اسے امید ہے دونوں کھلاڑی جو وطن واپس آگئے ہیں کلب میں زبردست کردارادا کرسکتے ہیں اور صوبے میں فٹبال کی کامیابی کیلئے کوشش کر سکتے ہیں ۔ یہ اعلان کلب کے اعلیٰ ایگزیکٹوز کی طرف سے ان افواہوں کو مسترد کرنے کے ایک روزبعد کیا گیا ہے کہ انہوں نے غیر ملکی بڑے ناموں کی وجہ سے بہت بڑی بولی دی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.