پارٹی فنڈ کیس :الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو پاور آف اٹارنی جمع کرانے کی ہدایت
آپ تعصب پھیلانے میں خود ہی کافی ہیں،ہمارا سیاست کیساتھ کوئی تعلق نہیں، ہم سیاست پر لعنت بھیجتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر سرداررضا خان پی ٹی آئی وکیل پر برہم
پیر 16 جنوری 2017 13:31
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دو سال سے کیس زیر التواہے، یہ بات کس کے فیور میں جا رہی ہے اور آپ ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں، جمع کرائے گئے جواب پر آپ کے سینئر رہنماکے دستخط ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ تعصب پھیلانے میں آپ خود ہی کافی ہیں، ہمارا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور ہم سیاست پر لعنت بھیجتے ہیں، آپ سمجھتے ہیں کہ ان باتوں سے سیاست کھیلیں گے تو آپ کو ارننگ دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر جسٹس (ر)ارشاد قیصر نے تحریک انصاف کے وکیل سے کہا کہ پہلے پاور آف اٹاری دیں پھر جواب دیں، جس کی مرضی آتی ہے یہاں بولنا شروع کر دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.