خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی تو سر قلم کردوں گا، شاہ رخ کی بیٹوں کو تنبیہ
مردوں کو خواتین کی عزت کرنی چاہیے اور ان کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آنا چاہیے، شاہ رخ خان
پیر 16 جنوری 2017 16:24
(جاری ہے)
بھارت میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی، انہیں ہراساں کرنے اور زیادتی کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں اور آئے دن اس میں اضافہ ہورہا ہے بالخصوص نئے سال کے موقع پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات دیکھنے میں آئیتھے جس کے بعد بھارت میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور ان واقعات پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بھی سخت موقف سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مردوں کو خواتین کی عزت کرنی چاہیے اور ان کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آناچاہیے۔
خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پر شاہ رخ خان اس قدر غصے میں ہیں کہ انہوں نے اپنے بیٹوں کو بھی نہ بخشا اور سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آریان اور ابرام میں تمہیں بتارہا ہوں کہ کبھی خواتین کے ساتھ بد تمیزی مت کرنا لیکن اگر تم نے ایسا کیا تو میں تمہارا سر قلم کردوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.