وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کی ملاقات
علاقائی سلامتی سے متعلق امور, باہمی دلچسپی کے دوطرفہ معاملات پر بات چیت،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ملاقات میں موجود تھے
پیر 16 جنوری 2017 22:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کا تعاون بڑا اہم ہے اور توقع ہے کہ آئندہ بھی یہ تعاون جاری رہے گا۔ انہوں نے افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا جو علاقائی استحکام کیلئے ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ سکیورٹی صورتحال میں بہتری اور معاشی حالات کے بہتر ہونے سے افغان پناہ گزینوں کی جلد اپنے وطن واپسی بھی یقینی ہو گی۔ انہوں نے مؤثر بارڈر مینجمنٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا اور افغانستان کی جانب سے ایسی کوششوں میں اضافہ کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.