پنجاب سے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے رابطوں میں ہیں
پانامہ لیکس میں حکمرانوں کی کر پشن پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے دیکھتے ہیں سپر یم کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے‘ (ن) لیگ کی حکومت نے ہماری4مطالبات منظور نہیں کیے: قمر زمان کائرہ
محمد علی پیر 16 جنوری 2017 23:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جنوری2017ء) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ19جنوری سے (ن) لیگی حکومت کے خلاف تحر یک شروع کی جائیگی ‘عمران خان ہمیشہ تیز بھاگتے ہیں مگر آج بھی وہی کھڑے ہیں ‘تحر یک انصاف کے ناکام دھرنوں اور لاک ڈائون سے حکومت مضبوط ہوئی ہے ‘پنجاب سے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے رابطوں میں ہیں. پیپلز پارٹی کے سابق رہنما راجہ ریاض کی بھی پارٹی میں دوبارہ جلد واپسی کا امکان ہے۔
پانامہ لیکس میں حکمرانوں کی کر پشن پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے دیکھتے ہیں سپر یم کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے ۔ اتوار کے روز میڈیااور کارکنوں سے گفتگو میں قمر الزمان کار ہ نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت نے ہماری4مطالبات منظور نہیں کیے جسکی وجہ سے ہم نے انکے خلاف19جنوری سے تحر یک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور تحر یکیں سوچ آن کر نے سے نہیں چلتی بلاول بھٹو کی قیادت میں تحر یک شروع کر رہے جو ضرور کامیاب ہوگی اور حکمرانوں سے کر پشن سمیت ہر ظلم کا حساب لیا جائیگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.