وکلا نے وکیل وزیراعظم ، اعتزازاحسن ،پروٹوکول آفیسر مریم اورنگزیب کو سپریم کورٹ داخلے سے رو ک دیا، تلخ جملوں کا تبادلہ
ہم کسی سیاسی اور حکومتی رہنما کو اندر نہیں جانے دیں گے،وکلا،یہ کوئی طریقہ کار نہیں ہے،شفقت محمود کا جواب ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے این او سی نہیں دیا جارہا، اگر این او سی نہیں دیا گیا تو کسی سیاسی اور اپوزیشن رہنما کو عدالت نہیں جانے دیں گے،وکلا سپریم کورٹ بار
منگل 17 جنوری 2017 11:31
(جاری ہے)
وکلاء کا کہنا تھا کہ ہم کسی سیاسی رہنما اور حکومتی جماعت کو اندر نہیں جانے دیں گے۔
شفقت محمود نے کہا کہ یہ کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔وکلاء نے پی ٹی آئی کی شریں مزاری کو بھی سپریم داخلے سے روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اندر جانے میں کامیاب ہوگئیں۔وکلا نے موقف اپناتے ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین کیلئے این او سی نہیں دیا جارہا۔ اگر این او سی نہیں دیا گیا تو پانامہ کی سماعت کیلئے کسی سیاسی اور اپوزیشن جماعت کو اندر نہیں جانے دیں گے۔وکلا نے وزیراعظم کے وکیل مخدو علی خان کو بھی سپریم کورٹ داخل ہونے سے روک دیا جبکہ اعتزاز احسن کو روکنے کی کوشش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.