والدین محکمہ صحت کی ٹیموں کیساتھ تعاون کریں تا کہ کوئی بچہ پولیو ویکسین کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے ‘ڈپٹی کمشنر عمارہ خان
بچے ہماری امیدوں کا محور ہیں ان کو ایک صحت مند مستقبل دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ‘ مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے موقع پر گفتگو
منگل 17 جنوری 2017 19:49
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے نور پور ، کھڈیاں خاص ، ڈھنگ شاہ ‘الہ آباد، کنگن پور ‘چونیاں اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور گھر گھر جا کر پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور قطرے پینے والے بچوں کی انگلیوں پر لگائے گئے نشانات کو چیک کیا ۔
اسی طرح ڈپٹی کمشنر قصور نے مختلف پولیو کیمپس کا بھی دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کو پولیس کی جانب سے دی گئی سیکورٹی کا بھی جائزہ لیا ۔ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا کام ایمانداری اور خلوص نیت سے سرانجام دیں اور کوشش کریں کہ ضلع بھر میں کوئی بچہ پولیو قطرے پینے سے محروم نہ رہے ۔ انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو حکم دیا کہ وہ خاص طور پر کچی آبادیوں ، خانہ بدوش بستیوں اور بھٹہ جات پر رہائش پذیر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ضرور پلائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی یا غفلت ہرگز برداشت نہ کی جائیگی ۔مزید قومی خبریں
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.