پاناماکیس:ایڈووکیٹ شاہد حامدنے مریم نوازکےنام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات پیش کردیں
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جنوری 2017 15:08
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء):پاناما لیکس کیس کے سلسلے میں شاہد حامدایڈووکیٹ نے عدالت میں مریم نوازکےنام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات پیش کردیں،جس میں جائیداد خریداری کی تاریخیں اور قانونی دستاویزات شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق آج سپریم کورٹمیں پاناما لیکس کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر جسٹس آصف کھوسہ نے سوال کیاکہ کیا زمین والد نے بیٹی کے نام خریدی تھی؟ جس پرایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے بتایا کہ والد نے بیٹی کے نام زمین خریدی۔مریم نواز نے بعدازاں زمین کی قیمت ادا کی تو زمین کا انتقال ہوا۔
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.