سکالرآفشین ممتاز نے عربی میں پی ایچ ڈی کر لی

جمعرات 19 جنوری 2017 16:12

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) شعبہ عربی جامعہ پشاورکے ریسرچ سکالرآفشین ممتاز نے ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم ہوید کے زیرنگرانی عربی میں پی ایچ ڈی کرلی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر مسرت جمال نے سکالر کی سپروائزرکے فرائض سرانجام دی ،شعبہ عربی میں منعقد ہونے والی امتحانی سیشن میں سکالر نے اپنی تحقیق کاکامیابی سے دفاع کیا۔