بلدیہ شرقی کونسل کے تیسرے اجلاس کا پہلا سیشن، کے الیکٹرک، پولیس و ٹریفک انتظامیہ کی اجلاس میں شرکت
کے الیکٹرک خدمات کی فراہمی کو یقینی بنائے، زائد بلنگ اور میٹر کی فراہمی کیلئے آسان طریقہ کار وضعو اضافی لوڈ شیڈنگ کو بند کیا جائیو اراکین
جمعرات 19 جنوری 2017 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلع شرقی میں کے الیکٹرک کا نظام فوری طور پر بہتری کی جانب گامزن کرے۔
ٹریفک مسائل کے حوالے سے بھی اراکین کونسل نے مسائل پیش کئے بالخصوص ضلع شرقی میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران پیدا ہونے والے ٹریفک مسائل کو دور کرنے پر زور دیا گیا۔ چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے نمائندے سے کہا کہ یہ شکایات اعلی سطح پر پہنچا کر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی آسانی کیلئے گلشن اقبال اور جمشید زونز کے دفاتر میں ڈرائیونگ لائسنس کی برانچز قائم کی جائیں۔ انہوں نے کے الیکٹرک، ٹریفک اور پولیس انتظامیہ کو اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ بعد ازاں ایجنڈے پر کاروائی کو اجلاس کے دوسرے سیشن تک ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کی کاروائی ڈائریکٹر کونسل ڈاکٹر آصف نے سر انجام دی۔ وائس چئیرمین بلدیہ شرقی عبدالرؤف خان، میونسپل کمشنر منظور عباسی سمیت دیگر محکمہ جات کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ کے الیکٹرک، ٹریفک اور پولیس کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.