موٹروے پولیس اور الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی کی زیر نگرانی فری نظر چیک اپ کیمپ کا انعقاد
نظرکا فری معائنہ کیمپ کا مقصد ڈرائیوروں کی نظر چیک کرنا تھا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچا جا سکے، ڈی آئی جی موٹروے محمد امتیاز شاہ
جمعرات 19 جنوری 2017 18:27
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی آئی جی موٹروے محمد امتیاز شاہ نے کہا کہ نظرکا فری معائنہ کیمپ کا مقصد ڈرائیوروں کی نظر چیک کرنا تھا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس کا اولین مقصد حادثات میں کمی اور روڈ سیفٹی کے شعور کو اجاگر کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس مسقبل میں بھی انکھوں کے فری چیک اپ کے لئے کیمپ کا انعقاد کرے گی ۔ اس موقع پر ڈرائیوروں نے موٹروے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر ڈی آئی جی موٹروے محمد امیتاز شاہ نے الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا اور ان کو موٹروے پولیس کی طرف سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.