اسلام آباد کے متنازعہ گریند حیات ہوٹل کے فلیٹس کے مالکان کا نام منظر عام پر آگئے، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نام بھی شامل
محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 20:38
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) اسلام آباد کے متنازعہ گرینڈ حیات ہوٹل کے فلیٹس کے مالکان کا نام منظر عام پر آگئے ہیں جن میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی شاہرائے دستور پر زیر تعمیر متنازعہ منصوبے گرینڈ حیات ہوٹل کے فلیٹس کے خرایداروں کے ناموں پر مشتمل فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔
فہرست میں کئی نامی گرامی نام موجود ہیں۔ ان ناموں میں سب سے نمایاں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نام ہے۔(جاری ہے)
عمران خان کے علاوہ اس ہوٹل کے فلیٹس کی خریداری کیلئے بکنگ کروانے والوں میں ناصر الملک، فریال علی گوہر، کشمالہ طارق، شہزاد وسیم، احمد مختار اور دیگر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ معاوضہ کی مکمل ادائیگی میں تاخیر کے باعث سی ڈی اے نے گرینڈ حیات ہوٹل تعمیر کرنے والے بی این پی گروپ کیساتھ 99 سالہ لیز کا معاہدہ ختم کر دیا تھا جس کے بعد معاملہ عدالت میں چلا گیا تھا۔ بی این پی گروپ نے ہوٹل کی تعمیر کیلئے 4.88 ارب روپے کے عوض زمین حاصل کی تھی۔ تاہم بی این پی گروپ کی جانب سے اب تک صرف 1.2 ارب روپے کی ہی ادائیگی کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.