بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے، نعیم الحق
جمعرات 19 جنوری 2017 23:04
(جاری ہے)
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق نعیم الحق نے کہا کہ نون لیگ نے اداروں کو تباھی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔وزیر اعظم کو احتساب سے بچانے کی خاطر صبح و شام جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ وزارت اطلاعات کا واحد مقصد قوم کو گمراہ کرنا رہ گیا ہے۔ نعیم الحق کا کہناتھا کہ ضمیر خریدنے اور عوام کو گمراہ کرنے پر اربوں خرچ کئے جا رہے ہیں۔ ۔۔۔(ولی)
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.