سی پیک ضلع ،صو بے کی تقدیر بد لنے کا منصو بہ ہے ،ارا ضی کی قر با نی دینے وا لے متاثرین کے حقوق کا تحفظ کیا جا ئیگا،مشتا ق احمد غنی
ضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے ایبٹ آباد کے متا ثرین سی پیک کیسا تھ قا نو ن کے اندر رہتے ہو ئے تعا ون کر کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا ئے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا
جمعہ 20 جنوری 2017 17:16
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن ،این ایچ اے ،کے پی ایچ اے،محکمہ ما ل ،سی اینڈ ڈیلیو،سی پیک پرا جیکٹس کی انتظا میہ کے علا وہ ٹھنڈا میرا ،با نڈہ سنجلیا ں ،محلہ عبا سی اور جلا ل با با ٹا ون سے تعلق رکھنے وا لے سی پیک کے متا ثرین کا نما ئندہ وفد بھی مو جود تھا ۔
مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے متعلقہ محکمو ں کو ہدا یت کی کہ متا ثرین سی پیک کے جو بھی خد شا ت موقع پر جا کر فوری طور پر دور کئے جا ئیں اور قا نو ن کے مطا بق جو بھی زمین یا مکا نا ت کے معا وضے بنتے ہیں وہ فوری طور پر سر کا ری ریٹ کے مطا بق ادا کئے جا ئیں اوراگر زمین کی قسم کے اندا رج میں محکمہ ما ل کے اہلکا رو ں سے کو ئی غلطی ہو ئی تو اسکو ٹھیک کیا جا ئے ۔انہو ں نے متا ثرین کو ہدا یت کی کہ متا ثرین ایک کمیٹی بنا ئیں جو ارا ضی کی قیمت کا تعین کر نے وا لے محکمہ ما ل کے اہلکا ر وں کے سا تھ رہے اور مکا نا ت کا تخمینہ بھی ان کی قسم کے مطا بق لگا یا جا ئے تا کہ کسی سے بھی نا انصا فی نہ ہو ۔انہو ں نے کہا کہ متا ثرین سی پیک کے تعفضا ت کے کیسوں کو دو با رہ چیک کیا جا ئے اور معا وضو ں کے تخمینہ جا ت پر اعترا ضا ت کو دو با رہ دیکھا جا ئے ۔انہو ں نے متا ثریں سی پیک کو بھی ہدا یت کی کہ وہ اپنے تما م مسا ئل با ہمی مشا ورت سے اجتما عی طور پر پیش کریں انہو ں نے متعلقہ تما م محکمو ں کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر تما م مسا ئل حل کر کے رپو رٹ دیں اور متا ثرین مسا ئل کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد سے را بطہ رکھیں ۔مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے مر ی روڈ دو رویہ منصو بے پر کا م کی رفتا ر کو مزید تیز کر نے کی ہدا یت بھی کی اور وا پڈا کو ہدا یت کی کہ وہ فوری طور پر اپنی تنصیبا ت کا کا م ختم کر ے ۔انہو ں نے کے پی ایچ اے کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ تعمیرا تی کا م دن را ت کر کے مکمل کر یں کیو نکہ اس کی وجہ سے مسا ئل پیدا ہو رہے ہیں ۔انہو ں نے جھگیا ں پل پر کا م کو مزید تیز کر نے اور جھا نڑیا ں نوا ن شہر روڈ پر فوری کا م شرو ع کر نے کی ہدا یت کی ۔انہو ں نے ایکسن سی اینڈ ڈیلیو کو ہدا یت کی کہ تما م جا ری تر قیا تی کا مو ں کو فورا مکمل کریں اور جہا ں بھی کا م ہو صا ف ستھرا اور مکمل ہو نا چا ئیے۔انہو ں نے کے پی ایچ اے کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ دیگر متعلقہ محکمو ں کے افسرا ن کو جہا ں بھی کو ئی مسلہ ہو اسکو فورا حل کیا جا ئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.