ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو احسان اللہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جمعہ 20 جنوری 2017 18:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہنگو شاہ نظر کے تبادلے بعد ضلع ہنگو کے نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ خان نے باضابطہ طورپر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
یاد رہے کہ احسان اللہ خان اس سے قبل ایس پی CTD کوہاٹ ریجن اور مختلف اضلاع میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دے چکے ہیں۔اور موصوف کا شمار ایماندار فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے۔ہنگو کے سماجی سیاسی حلقوں نے احسان اللہ خان کی بطور ڈی پی او ہنگو تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے آئی جی کے پی کے اور ڈی آئی جی کو ہاٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.