پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی ایفیشنسی کمپٹیشن پریڈ اور ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
جمعہ 20 جنوری 2017 22:45
(جاری ہے)
وائس چیف آف نیول اسٹاف نے کہا کہ ساحلی پٹی پر ہونے والی تبدیلیوں اور موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاک میرینز کی صلاحیتوں میں اضافے اور بہتری کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اسپیشل فورسز کا قیام اور ان کی کارکردگی پر توجہ مرکوز رکھنا بے حد ضروری ہے، اسی طرح درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ وائس چیف آف نیول اسٹاف نے پاک میرینز اور اسپیشل فورسز کی جنگی استعداد بڑھانے پر بھی زور دیا۔ قبل ازیں اپنے خطبہ استقبالیہ میں وائس ایڈمرل وسیم اکرم نے 2016ء کے دوران کوسٹل کمانڈ کی پیشہ ورانہ کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے حاضرین کو آگاہ کیا کہ مختلف آپریشنز میں حصہ لینے کے علاوہ پاک بحریہ کی کوسٹل کمانڈ نے ساحلی علاقوں میں مفت طبی کیمپ اور تعلیمی سہولیات فراہم کر کے سول ملٹری تعلقات کی بہتری کے لئے نمایاں کردار ادا کیا۔ بعد ازاں مہمان خصوصی نے 2016ء کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والی یونٹس میں ایفشنسی شیلڈز بھی تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.