موجودہ حکومت کوئٹہ کے عوام کے پانی کے مسئلے کے مستقل حل کیلئے مختلف بڑے اور میگا پروجیکٹ پر کام کررہی ہے، رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے
جمعہ 20 جنوری 2017 22:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کوئٹہ کے عوام کو پانی کے مستقل حل کیلئے بڑے منصوبوں پر کام جاری رکھا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں عوامی فلاح وبہبود کے جن منصوبوں پر کام ہوا ہے وہ قابل اطمینان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 5میں تعلیم ، صحت ، آبنوشی کے کروڑوں روپے کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ اس سلسلے میں حلقے میں 25نئے سکولوں کیلئے زمین خریدی گئی اور بلڈنگ تعمیر ہوئے اور اب ان سکولوں میں کم وبیش 5ہزار طلباء وطالبات علم حاصل کررہے ہیں۔ اسی طرح علاقے میں 12بنیادی ہیلتھ مراکز بنائے گئے جن کو جلد فعال کیا جائیگا ۔ اسی طرح حلقے میں سڑکوں نالیوں کی تعمیر اور آبنوشی کے کم وبیش 50سکیمات تمام حلقے میں بلا امتیاز پایہ تکمیل کو پہنچ رہے ہیں جس سے تمام عوام کو پانی میسر ہوگا اور ساتھ ہی میں پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے 2بڑے ڈیمز بھی تعمیر کیئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.